Face Glowing Tips & Remdies Urdu Hindi

Face Glowing Tips & Remdies Urdu Hindi

Face Glowing Tips & Remdies Urdu Hindi

Face Glowing Tips & Remdies Urdu Hindi

Face Glowing Remdies Urdu Hindi
Image by Victoria from Pixabay

اس ریمڈی کو اپ نے پوری گرمیوں میں استعمال کر لیا تو یہ اپ کے ائلی اس ریمڈی کو اپ نے پوری گرمیوں میں استعمال کر لیا کو کنٹرول کرے گا سکین سے داغ ڈبوں کو دور کرتا ہے۔

کل محا کو دور کرتا ہے اپ کی سکین کو ٹھنڈک پہنچائے گا اور سکن  میں برائٹنگ لائے گا دیکھیں اس سے سستی اپ کو ریمڈی نہیں ملے گی۔

کیونکہ اج تک اپ نے کافی سارے پروڈکٹ استعمال کیے ہوں گے لیکن اج میں اپ کو ایک بہت ہی سستی اور اچھی ریمڈی بتاؤں گا۔

اج میں اپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں گرین ٹی ٹونر جی ہاں گرمیوں میں ہی ہم گرین ٹی ٹونر  کا استعمال کریں گے  کیونکہ ہماری سکین میں ہے یہ مسئلے گرمیوں میں ہی اتے ہیں۔

اس لیے ہم گرین ٹی ٹونر کا استعمال گرمیوں میں ہی کریں گے یہ گرین ٹی ٹونر اور کس طرح سے اپ کے چہرے سے سکن سے یہ سب مسئلے یہ داغ دھبے کلمہا دیگر جو بھی شکایت ہے دور کرے گا۔

یہ میں اج اپ کو بتاؤں گا اس ارٹیکل میں گرین ٹی ٹونر کو بنانے کے لیے میں اپ کو بتاتا چلوں اپ کے ذہن میں بہت سارے سوال ہوں گے چلیے پہلے ان سوالوں کے جواب دے دیتے ہیں اپ کو 


کیا اپ اسے فریج میں رکھ سکتے ہیں 


جی ہاں اپ اسے فریج میں رکھ سکتے ہیں چار سے پانچ دنوں کے لیے 


اس کو دن میں کتنے مرتبہ استعمال کرنا ہے 


اپ اس کو دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کر سکتے ہیں 


نوٹ 


کافی سارے سکین کو کوئی بھی چیز پہلی مرتبہ لگائی جائے تو وہ تو اپ کی سکن کے لیے فائدہ مند نہیں ہوتی اپ اسے ایک سے دو مرتبہ لگائیں۔

اگر اگر اس سے اپ کی سکن ٹھیک رہتی ہے مطلب کوئی مسئلہ مس نہیں بنتا اپ کی سکن کے اوپر تو اپ اسے لگاتار اپلائی کر سکتے ہیں۔

ادروائز اپ اس کو استعمال نہ کریں 

 میں اپ کو بتاتا ہوں کہ اس پروڈکٹ کو اپ نے کیسے بنانا ہے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا اپ کو اس کو بنانے میں صرف پانچ منٹ ہی لگیں گے۔

اور اس کے اپ کو بہت سارے بینیفٹ ملیں گے جیسے ہی اپ ایک دو دن لگائیں گے تو اپ کو اس کا رزلٹ ملنے لگ جائے گا 

اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے اپ کو پانی گرم کرنا ہوگا پانی مطلب ہاف کپ گرم کر کے اس میں گرین ٹی ٹونر کا ایک بیگ ڈال دیں۔

اور پانی میں ڈپ کر کر رکھ دیں اس وقت تک جب تک پانی ٹھنڈا نہ ہو جائے گرین ٹی اپ کسی بھی کمپنی کا لے سکتے ہیں سب میں ایک ہی بینیفٹ ہوتا ہے۔

جب اپ کا پانی ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں سے ٹی کا بیگ نکال لیں اور اس میں دو چمچ روز گلاب کا پانی ڈال دیں اور ساتھ میں اس کے ایلو ویرا جیل ایک چمچ ڈال دینا ہے۔

اور ان کو اچھی طرح سے مکس کرنا ہے مس کرنے کے بعد اپ کا گرین ٹی ٹونر ریڈی ہو جائے گا اور اس کا کلر بھی چینج ہو جائے گا۔

براؤن کلر بن جائے گا اس کا اپ کا گرین ٹی ان ریڈی ہے اب میں اپ کو اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں 


استعمال کرنے کا طریقہ 


اپ نے اس کو کسی بوتل میں ڈال لینا ہے سپرے والی بوتل میں پرفیوم یا کسی اور بوتل میں سپرے والی بوتل میں ڈال لیں تو اچھا ہے۔

اپنے چہرے کو نارمل پانی سے واش کر کے اس گرین ٹی ٹونر کو سپرے کریں اپنی سکن کے اوپر سر ایک کرنے کے بعد ہلکے ہلکے ہاتھوں سے اپنی سکن کے اوپر ٹیپ ٹیپ کرنا ہے۔

اپ نے جب اچھی طرح سے پوری سکن کے اوپر ٹیپ ٹیپ کر لیں اور یہ اپلائی ہو جائے تو اس کے سوکھنے کا انتظار کریں چار سے پانچ منٹ میں یہ سوکھ جائے گا۔ اس کے بعد اپ کوئی بھی کریم وغیرہ لگا سکتے ہیں بس اپ نے اسی طریقے کو دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کرتے رہنا ہے۔

انشاءاللہ تین سے چار دنوں کے اندر ہی اپ کو رزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا ملتے ہیں پھر کبھی نیکسٹ اور اچھی ریمڈی کے ساتھ۔

اگر ہماری ریمڈی کا کوئی پسند ائے تو اپنے دوستوں کو فرینڈز اینڈ فیملی کے ساتھ ضرور شیئر کریں اور پوسٹ کے اوپر کمنٹ لازمی کریں 


0 Response to "Face Glowing Tips & Remdies Urdu Hindi"

Post a Comment

Iklan Atas Artikel

Iklan Tengah Artikel 1

Iklan Tengah Artikel 2

Iklan Bawah Artikel